اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، واپسی کی تیاریاں مکمل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، نواز شریف نے اجازت دے دی، واپس آکر سینیٹر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسحاق ڈار جو لندن میں موجود ہیں جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے اور اس حوالے سے سفری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں پاکستان آکر اقتصادی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار واپس آکر اپنے خلاف درج مقدمات کا سامنا کریں گے اور اس حوالے سے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca