امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ خوفناک ہے، جسٹن ٹروڈو

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ خوفناک ہے

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امریکہ سے آنے والی خبریں خوفناک ہیں میرا دل ان لاکھوں امریکی خواتین کی طرف جاتا ہے جو اب اسقاط حمل کے اپنے قانونی حق سے محروم ہونے کو تیار ہیں۔ میں اس خوف اور غصے کا تصور نہیں کر سکتا جو آپ ابھی محسوس کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ کسی بھی حکومت، سیاست دان یا مرد کو کسی عورت کو یہ نہیں بتانا چاہیے کہ وہ اپنے جسم کے ساتھ کیا کر سکتی ہے اور کیا نہیں کر سکتی۔ میں کینیڈا میں خواتین کو بتانا چاہتا ہوں کے ہم آپ کے حق کے لئے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
یاد رہے کہ امریکہ کی سپریم کورٹ نے اپنے ہی سالوں پہلے کے ایک فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے خواتین کے اسقاط حمل کا حق ختم کردیا ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔