امر یکہ، ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کا ایئرکنڈیشن کام نہیں کر رہا تھا اور ٹرک میں پینے کا پانی بھی نہیں تھا جب ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ سب ایک بہتر مستقبل کی تلاش میں انسانی سمگلروں کی مدد سے امریکہ آئے تھے۔
حکام نے ہلاک ہونے والوں کی قومیت کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔