آج کا موسم کیسا رہے گا؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ا جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔تاہم کشمیر میں بعض مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم مرطوب رہے گا۔تاہم صوبہ سندھ کے ساحلی اضلاع ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد، سبی 48 اور نو کنڈی میں 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔