آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت عسکری شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

آرمی چیف کا قصر اسلام پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پرتپاک استقبال کیا

ملاقات میں فوجی تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

ملاقات میں سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی خدمات کو سراہا گیا اور انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے کنگ عبدالعزیز میڈل سے بھی نوازا گیا

اس موقع پر سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز چیف آف دی جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الراولی، سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور اور ملٹری اتاشی بریگیڈیئر محمد عاصم بھی موجود تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔