آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی صدر منتخب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آسٹریلیا کی سابق خواتین کرکٹ کپتان لیزا سٹالکر فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (FICA) کی صدر منتخب ہو گئیں۔

رپورٹس کے مطابق لیزا سٹالکر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پہلی خاتون صدر ہوں گی۔

فیکا کی سربراہی کا فیصلہ گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں منعقدہ فیکا ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

واضح رہے کہ لیزا سٹالکر نے 187 میچوں میں آسٹریلوی خواتین ٹیم کی نمائندگی کی جب کہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈ کپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca