بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

 

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں تقریبا آٹھ روپے اضافے کی درخواست دے دی۔

نیپرا کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 27 جون کو ہوگی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد اور فرنس آئل سے 33.67 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 10 فیصد بجلی مقامی گیس سے، 22.89 فیصد درآمدی ایل این جی اور 24.50 فیصد پانی سے پیدا کی گئی۔

مئی کے لیے ریفرنس لاگت 5.93 روپے فی یونٹ مقرر کی گئی تھی لیکن CPPA نے 7.96 روپے فی یونٹ کی درخواست کی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca