تمباکو نوشی کرنیوالے ہوجائیں تیار،سگریٹ مہنگے کرنیکی تجویز

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے سگریٹ کی قیمت دگنی کرنے کی تجویز دے دی۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ لوگوں کو بیماریوں سے بچانے اور ان کی صحت کے لیے کابینہ سے مشاورت کی ہے، اس لیے سگریٹ کی قیمت دوگنی کی جائے، ہم نے لوگوں کو کینسر سے بچانا ہے۔

اس موقع پر سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ تمباکو نوشی صحت کے بجٹ پر بہت بڑا بوجھ ہے، سگریٹ پر ٹیکس سے ملک کو فائدہ ہوگا اور یقیناً عوام خوش ہوں گے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بھی سگریٹ نوشی کے خلاف  ہیں

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca