توہین آمیز بیانات: برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں افراد کا احتجاج

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے توہین مذہب کے خلاف احتجاج کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے گستاخانہ بیانات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

گستاخانہ بیانات کا پس منظر

 

خیال رہے کہ چند روز قبل بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے مرکزی ترجمان نوپور شرما نے ایک ٹی وی چینل پر اسلام اور نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخانہ تقریر کی تھی۔

ویڈیو: بھارتی نیوز چینل نعت رسول پر اچانک پاکستانی جھنڈا نمودار ہوگیا۔

نوپور شرما کو بعد میں 5 جون کو بی جے پی نے توہین آمیز تبصرہ کرنے پر معطل کر دیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔