حمزہ شہباز اور عثمان بزدار کے کتنے اثاثے ہیں؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز 50 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ ان کی پہلی بیوی کے پاس 50 لاکھ روپے اور دوسری بیوی کے پاس 37.4 ملین روپے کے اثاثے ہیں۔ اس کے علاوہ حمزہ شہباز نے خود کو 97.1 ملین روپے کا مقروض قرار دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سابق وزیراعلی عثمان بزدار 58 ملین روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، علیم خان 1 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، سابق صوبائی وزیر مراد راس 38لاکھ میاں محمود رشید 18کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں

الیکشن کمیشن کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی 10 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان ایک کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک انہوں نے زرعی زمینوں کی قیمت ظاہر نہیں کی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی وزیر اویس لغاری 44کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca