حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرائی تھی۔ نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی۔ یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
سی پی پی اے نے کہا کہ مئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد، فرنس آئل سے 33.67 روپے فی یونٹ، مقامی گیس سے 10 فیصد اور درآمدی ایل این جی سے 22.89 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ مئی میں 24.50 فیصد بجلی پانی سے پیدا کی گئی

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca