خود انحصاری کے بغیر کوئی قوم آزادانہ فیصلے نہیں کر سکتی،وزیر اعظم

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر ملیں گے لیکن اصل منزل خود انحصاری ہے۔ خود انحصاری کسی قوم کی معاشی اور سیاسی آزادی کی ضمانت ہے۔

اسلام آباد کنونشن سینٹر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف سے ایک نہیں دو ارب ڈالر ملیں گے۔
یہ اچھی بات ہے لیکن ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے۔ خود انحصاری کسی بھی قوم کی معاشی اور سیاسی آزادی کی ضمانت ہے۔ اس کے بغیر کوئی قوم آزادانہ فیصلے نہیں کر سکتی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اربوں روپے مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں لیکن ہم آج تک ان کا استعمال نہیں کر سکے۔ دنیا کے بہترین دماغ میرے سامنے بیٹھے ہیں۔ مقدمات لڑتے لڑتے قوم کے اربوں روپے کا نقصان ہوا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔