زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے تیار ہیں ، پاک فوج

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاک فوج نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی پیشکش کردی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پاک فوج افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں    9946622  (825)  1+   یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2023 @ urduworld.ca