پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 

زلزلے سے پشاور، کوٹلی، آزاد کشمیر، ایبٹ آباد اور اس کے گردونواح متاثر ہوئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے درود شریف کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

پنجاب کے شہروں اوکاڑہ، چنیوٹ اور جنڈیالہ شیرخان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کا مرکز دوپہر 2:22 پر بتایا گیا۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کے پہاڑی سلسلے کے نیچے 220 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا۔ زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca