سری لنکا: پٹرول کیلئے ہنگامے پھوٹ پڑے ،تین فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے مختلف علاقوں میں ڈیزل اور پیٹرول کے حصول کے لیے ہنگامے پھوٹ پڑے۔ جھڑپوں اور پولیس کی فائرنگ سے تین فوجی اور چار شہری زخمی ہوئے۔

پیٹرول اور ڈیزل کے لیے لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں پیٹرول پمپس اور گیس اسٹیشنوں کی حفاظت کے لیے فوج تعینات کردی گئی ہے۔ سری لنکا کو بدترین معاشی بحران اور ایندھن سمیت خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔

سری لنکا جو پچھلے دنوں دیوالیہ ہوگیا ہے اب وہاں پر حالا ت انتہائی خراب ہیں پٹرول ناپید ہوگیاہے جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی بھی کمی ہے لوگ روٹی کے حصول کے لئے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں

سری  لنکا میں مظاہروں میں آئے روز شدت آرہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا