657
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے۔
عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا اور گھر کے ملازمین کچھ دیر سے دستک دے رہے تھے۔