562
اردو ورلڈ کینیڈ( ویب نیوز)آئی جی پولیس اسلام آباد اکبر ناصر خان نے ایس ایس پی ٹریفک کو احکامات جاری کر دیئے
آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ کسی بھی غیر فٹ گاڑی کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری نہ کیا جائے اور جہاں ضرورت ہو موٹر وہیکل ایگزامینر سے مدد لی جائے۔
ادھر ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پریشر ہارن والی گاڑیوں کو بھی اسلام آباد میں داخلے سے روک دیا جائے گا اور 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی کسی بھی گاڑی کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔