مارکیٹیں اوقات درست کر لیں تو 3500 میگاواٹ بجلی بچ سکتی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بازار دوپہر ایک بجے سے ایک بجے تک کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ 365 دن کی دھوپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بازار صرف دن کے وقت کھولے جائیں۔

وزیر دفاع کی طرف سے یہ تجویز ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پالیسی ساز ملک میں جاری بحران کے دوران بجلی بچانے کے حل تلاش کر رہے ہیں۔
خواجہ آصف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ہماری مارکیٹیں دوپہر ایک بجے کھلتی ہیں اور ایک بجے بند ہوتی ہیں، ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا، اللہ نے ہمارے ملک کو 365 دن کی دھوپ دی ہے، ہم اندھیرے میں روشنی کر کے کاروبار کرتے ہیں۔ کیا

انہوں نے کہا کہ اگر مارکیٹیں اپنے اوقات درست کر لیں تو کراچی کے بغیر 3500 میگاواٹ بجلی بچ جائے گی۔ مشکل حالات ہیں اور مشکل فیصلوں کی ضرورت ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا