ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیر قانون نے تبدیل کرایا، فواد چوہدری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ اور تھا، پھر وزیر قانون کی درخواست پر تبدیل کیا گیا، ہم اسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

جب سے فیصلہ ہوا ہے حکومت بہت خوش ہے پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس ہورہی ہے

فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اتنی عجلت میں فیصلہ دیا جیسا کہ پی ڈی ایم نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں مطالبہ کیا تھا، زیر التوا کیسز کے دوران چیف الیکشن کمشنر کیسے مل سکتے ہیں، تحریک انصاف نے گزشتہ روز اس پر احتجاج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کو حکومت کو ریفرنس بھیجنے کا اختیار نہیں فیصلہ کچھ اور تھا کسی کے کہنے پر تبدیل کردیا گیا ان لوگوں کے کیخلاف ریفرنس دائر ہوا ہے یہ کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں؟ہم فیصلہ چیلنج کریں گے آپ لوگ پی ٹی آئی اور عمران خان پر پابندی نہیں لگا سکتے

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca