184
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پرویز الہی کے بیٹے اور مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی ( مونس الہی سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں گی۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے کافی شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور حکومت نے شواہد ملنے کے بعد تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔