712
اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی نتائج تبدیل کرنے کے لیے جعلی ووٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث پائے گئے
امریکی کانگریس پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔
ٹرمپ نے ریپبلکن نیشنل کمیٹی فار فیک الیکٹرز کی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔
ریپبلکن سینیٹر رون جانسن نے ٹرمپ کو جعلی الیکٹر دینے کی کوشش کی جب کہ جارجیا کے وزیر خارجہ کو دھمکیاں دی گئیں۔