151
امریکی ایوان نمائندگان نے محکمہ خارجہ کو غیر ملکی حکومتوں کے تحائف کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکامی پر ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈیموکریٹ کانگریس وومن کیرولین میلونی کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ ٹرمپ کو کتنے غیر ملکی تحائف ملے۔
انہوں نے سوال کیا کہ کیا سابق صدر غیر ملکی حکومتوں سے متاثر تھے، جس سے امریکی خارجہ پالیسی کے مفادات کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے