ٹورنٹو پولیس کا کہنا ہے کہ کل رات ٹورنٹو میں کار حادثے کے بعد ایک 30 سالہ شخص کی حالت تشویشناک ہے اور تین دیگر افراد کو ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ حادثہ بلیک کریک ڈرائیو اور ٹرینیٹی ڈرائیو کے قریب رات 8:25 پر اس وقت پیش آیا جب تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
پیرامیڈیکس نے بتایا کہ انہوں نے ایک شخص کو ٹراما سینٹر پہنچایا اور تین دیگر مریضوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔
فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حادثہ کیسے ہوا۔
COLLISION:
Black Creek Dr & Trethewey Dr
– reports of a multi-vehicle crash
– police o/s
– officers advised 3 drivers/vehicles involved
– @TorontoMedics o/s – assessing for injuries
ROAD CLOSURE: E/B Trethewey Dr closed Todd Baylis Blvd
– expect delays#GO1072654
^al— Toronto Police Operations (@TPSOperations) June 7, 2022