پاکستان: کورونا سے 2 اموات، شرح 3 فیصد کے قریب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 14 ہزار 437 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 406 میں تصدیق ہوئی اور شرح 2.81 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے دو اموات ہوئی ہیں جب کہ 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]