پولیس نے گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کا مقدمہ رسید سے حل کر لیا

بھارت میں تفتیشی افسران نے پنجابی گلوکار سادھو موسی والا کے قتل کا مقدمہ رسید کی مدد سے حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس نے گلوکار کے قتل میں استعمال ہونے والی کار سے ملنے والی رسید سے گینگسٹر لارنس بشنوئی سمیت 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور جرم میں ملوث چار شوٹروں کی شناخت کی۔

 

پولیس کو بعد میں جرم میں استعمال ہونے والی تمام گاڑیاں مل گئیں۔ پولیس نے قتل کے ماسٹر مائنڈ سمیت علاقائی مدد فراہم کرنے والے تمام افراد کو بھی گرفتار کر لیا۔

خیال رہے کہ سادھو موسی والا کو 29 مئی کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا تھا، جس کی ذمہ داری گینگ کے سرغنہ لارنس باشوئی نے قبول کی تھی۔

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا