پی ٹی آئی  کی  اسلام آباد میں احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر 

 

 

 

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ہوم سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔

 

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکم دے کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں پرامن احتجاج اور اجتماعات کی اجازت دی جائے اور کسی بھی شہر میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

 

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالت حکم دے کہ پی ٹی آئی کے کسی کارکن یا رہنما کو گرفتار یا تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے، پی ٹی آئی کے خلاف دھمکی آمیز ہتھکنڈے اور گھروں پر چھاپے نہ مارے جائیں، لوگوں کی نقل و حرکت بند کی جائے۔ میں کسی بھی طرح سے یہ نہیں بتانا چاہتا ہوں کہ میں ماں کو غیر فعال رہنے کی سفارش کرتا ہوں۔

 

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکم دے کہ احتجاج اور دھرنے میں شریک افراد کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔

 

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے انتخابات کا اعلان نہ کرنے کی صورت میں اسلام آباد میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا