چند روز میں احتجاج کی کال دوں گا، عوام تیار رہیں، عمران خان

 

 

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت اگلے الیکشن جیتنے کی تیاری کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کو عالمی سازش سے ہٹایا گیا ہے، امریکا کے پالتو اوپر آگئے ہیں، ان کی اجازت کے بغیر وہ کبھی کوئی کام نہیں کریں گے، ان کے اربوں روپے باہر ہیں، ان کے خلاف کبھی سٹینڈ نہیں لیں گے۔ میری حکومت ختم ہوتے ہی اسرائیل اور ہندوستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ہمارے خلاف سازش کرنے والے فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ جب پیٹرول کی قیمت چار روپے بڑھی تو بلاول لانگ مارچ پر نکلے، جب کہ آج قیمت 30 روپے بڑھ رہی ہے۔ ان کا مقصد مہنگائی ختم کرنا نہیں تھا بلکہ انہو ں نے اپنےکرپشن کیسز کو ختم کرنا تھا۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ چند روز میں ملک گیر احتجاج کی کال دوں گا، جو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا۔ عوام کو تیار رہنا چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     
    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا