ہفتے کی چھٹی بحال،بازار شام 7بجے بند کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ہفتہ کی چھٹی دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے تاہم توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے مارکیٹیں شام 7 بجے بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے وزرا اور سرکاری ملازمین کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 40 فیصد کمی کی بھی منظوری دی ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca