730
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا۔
روپیہ 25 پیسے بڑھ کر 210 امریکی ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
ڈالر کے مہنگا ہونے سے قرضے بھی بڑھ گئے حکومت کے مشکل فیصلوں کے باوجود ڈالر کنٹرول سے باہرہوتا جارہا ہے
اور آئے رز اس کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہےجس سے ملکی معیشت مزید نیچے کی طرف جاری ہے