امریکی وزیر خارجہ کا اچانک دورہ غزہ، فلسطینی صدر سے ملے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکی وزیر خارجہ کا اچانک دورہ غزہ، فلسطینی صدر سے ملے،امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے مقبوضہ مغربی کنارے کا اچانک دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔
فلسطینی اتھارٹی کے پریس آفس کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں فلسطینی صدر محمود عباس کو امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن سے مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایک اعلیٰ امریکی سفارت کار نے رام اللہ میں محمود عباس سے ملاقات کیجہاں 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل کے خلاف حملے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری جاری ہے۔ .
بلینکن غزہ پر صیہونی حملوں کے بعد سے کئی بار اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں تاہم یہ ان کا غزہ کا پہلا دورہ ہے۔

امریکی وزیر خارجہ کا اچانک دورہ غزہ، فلسطینی صدر سے ملے
امریکی وزیر خارجہ کا اچانک دورہ غزہ، فلسطینی صدر سے ملے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com