240
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 4.25 روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ٹریڈنگ سیشن کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر 4.25 روپے اضافے سے 204.31 روپے پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوکر 204 روپے کا ہوگیا۔