آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، یکم جولائی سے مزید مشکل فیصلوں کا امکان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، یکم جولائی سے حکومت کی جانب سے مزید مشکل فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

پیٹرول پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس اور 10 روپے لیوی ہو سکتی ہے۔بجلی بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ یکم جولائی سے ٹیکس مراعات اور چھوٹ کو مزید کم کرنے پر زور دیا جائے گا۔

ماہر معاشیات کے مطابق پاکستان کو معاشی نظم و ضبط قائم کرنا ہو گا۔ دو آر ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری دسمبر تک ہو سکتی ہے۔ سٹیل ملز کا مستقبل واضح کرنے کی ضرورت ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی تھی کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے جلد 2 ارب ڈالر مل جائیں گے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    جھلکیاں

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا