یہ بھی پڑھیں
ایران میں بے حجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے لگانے کا فیصلہ
اس بل کے مطابق اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر 5 سے 10 سال قید، جرمانے اور دیگر سخت سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ اسلامی لباس کوڈ میں خواتین کے لیے سر کو مکمل ڈھانپنا لازمی ہے تاکہ بال اور گردن نظر نہ آئیں۔ اس بل پر سختی سے عمل آوری کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیجز نصب کر دی گئی ہیں اور اسے مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک کر دیا گیا ہے۔یہ بل 22 سالہ کرد لڑکی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے بعد پیش کیا گیا تھا۔[؎
مزید پڑھیں
ایران میں حجاب مخالف مظاہروں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے
ان مظاہروں میں خواتین نے حجاب کی خلاف ورزی کی اور اپنے بال کٹوائے۔یاد رہے کہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ہی ایران میں خواتین کے لیے سر اور گردن پر اسکارف پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا۔