ایلون مسک کو نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا 

  اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  ایلون مسک کو نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا

ان کی کمپنی ٹیسلا کے حصص میں تیزی سے کمی آئی ہے، جس سے کمپنی کی قیمت تقریباً 76 بلین ڈالر کم ہو گئی ہے۔ پیر کو ٹریڈنگ کے آغاز پر ٹیسلا کے حصص کی قیمت میں 7.5 فیصد کمی واقع ہوئی، مبینہ طور پر ایلون مسک کی جانب سے نئی "امریکہ پارٹی” کے قیام کے اعلان کی وجہ سےیہ کمی سرمایہ کاروں کے خدشات کے درمیان آئی ہے کہ مسک کی سیاست میں دلچسپی ٹیسلا کی توجہ اور ترقی میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔.
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایلون مسک پر تنقید کرتے ہوئے اپنی سیاسی جماعت کی تشکیل کو "مضحکہ خیز” قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا، "ایلون مسک مکمل طور پر ریلوں سے اتر چکا ہے، اور ٹرین کا ملبہ بن گیا ہے۔”ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا: "ہم جمہوریت میں نہیں بلکہ یک جماعتی نظام میں رہتے ہیں۔. ‘امریکہ پارٹی  آپ کو آپ کی آزادی واپس دینے کے لیے بنائی گئی تھی۔
اس صورت حال کے بعد سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ ایلون مسک کی توجہ کمپنیوں سے ہٹ کر سیاست کی طرف ہو جائے گی، جو ٹیسلا کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com