715
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ
اینٹی کرپشن ٹیم نے عثمان بزدار، تونسہ اور ڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے
پولیس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چھاپوں کے دوران وہاں موجود نہیں تھے جب کہ بزدار ہاؤس پر چھاپے کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔