134
برطانوی وزیر اعظم اور کنزرویٹو پارٹی کے رہنما بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوسکی
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد 211 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔ 59% ارکان پارلیمنٹ نے بورس جانسن کے حق میں ووٹ دیا۔
سابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے 2018 میں اپنی ناکام بریجٹ ڈیل پر عدم اعتماد کی تحریک پر قابو پالیا، لیکن اگلے سال استعفیٰ دے دیا۔ تھریسا مے کو 37 فیصد قانون سازوں نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیا جب کہ بورس جانسن کو 41 فیصد مخالفت میں ووٹ ملے۔