سموگ نے پھر لاہورکا رخ کرلیا،لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نمبر ون

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) سموگ نے لاہور کو پھر مسکن بنا لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔.

باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 593 تک پہنچ گئی، جب کہ بھارتی شہر دہلی 372 کے AQI کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 کے فضائی معیار کے انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔.

لاہور کینٹ میں اے کیو آئی 876 اور شملہ پہاڑی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 840، ڈی ایچ اے میں فضائی آلودگی کی شرح 682 تک پہنچ گئی۔.

واضح رہے کہ سموگ میں کمی کے باعث کل تعلیمی ادارے کھولے گئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں بھی نرمی کی گئی۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca