سنگسار ہونے سے بچنے کیلئے لڑکی نے خود کشی کرلی 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )صوبہ غور افغانستان میں طالبان ایک لڑکی کو سنگسار کرنے ہی والے تھے کہ اس نے اپنے اسکارف سے زندگی کا خاتمہ کرلیا

 

خبر رساں ایجنسی کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنے کے لئے اپنے گھر سے فرار ہوگئی تھی اور طالبا ن نے لڑکے اور لڑکی دونوں کو پکڑ کرزناء کے الزام میں

سنگساری کی سزا سنائی تھی  چند دن قبل لڑکے کو پھانسی دے کر سزا پر عملدر آمد کردیا تھا جبکہ لڑکی کو سنگسار کرنے کے لئے لایا گیا تو لڑکی نے اپنے

اسکارف سے گلہ گھونٹ کر خود کشی کرلی

طالبان کی افغانستان میں حکومت آنے کے بعد ان پر عالمی پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں  جس کے سبب ملک کی معاشی صورتحال انتہائی ابتر ہے

لوگ غربت ختم کرنے اور دو وقت کی روٹی کیلئے لڑکیاں بیچنے پر مجبور ہوں چکے ہیں جبکہ ایسی صورتحال میں لڑکیاں بہتر مستقبل کیلئے گھر سے فرار

ہونے کے ترجیح دے رہی ہیںگزشتہ عرصے میں گھر سے بھاگ کر شادی کرنے کے رحجان میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے اور عورتیں اپنے

مستقبل کیلئے فکر مند دکھائی دیتی ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca