پیپلز پارٹی کے سینیٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے

 

سندھ حکومت کے ذرائع نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بیرون ملک زیر علاج تھے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکندر میندھرو دو ماہ سے امریکی اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی میت پاکستان لائی جائے گی۔
78 سالہ سینیٹر سکندر میندھرو 7 جولائی 1943 کو پیدا ہوئے، ان کا تعلق سندھ کے ضلع بدین سے تھا۔ وہ 2013 سے 2018 تک سندھ اسمبلی کے رکن بھی رہے اور وزیر صحت کا قلمدان بھی اپنے پاس رکھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca