بارش کے موسم میں جو مشکلات اور خطرات پیش آتے ہیں ان سے ہم سب واقف ہیں، ان خطرات میں سے ایک آسمان سے بجلی گرنا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ونڈر آف سائنس نامی ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا بجلی کا کلپ وائرل ہو رہا ہے
اس ویڈیو کو شیئر کیے جانے کے بعد سے اب تک 262,000 بار دیکھا جا چکا ہے اور ہزاروں صارفین اسے پسند کر چکے ہیں۔ انٹرنیٹ صارفین یہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے۔
ایک صارف نے تبصرہ کیا، "ایک بے بس درخت دوبارہ کبھی پتے نہیں اگائے گا۔”
ایک اور صارف نے لکھا، "درخت کے نیچے کھڑا ہونا سب سے بری جگہ ہے، یہ طوفان کے دوران سب سے محفوظ جگہ ہے۔
تاہم پوسٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کہاں پیش آیا
This is why you should never stand under a tree during a storm.
Credit: tomasgesu/TikTokpic.twitter.com/cf1VBIp9Gq
— Wonder of Science (@wonderofscience) June 13, 2022