عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے آگے بڑھے،او آئی سی

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے، اسرائیلی افواج نے بے گناہ فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں، فلسطینی عوام کو ناموافق حالات کا سامنا ہےانسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔

ہاسم ابراہیم طہ نے کہا کہ او آئی سی فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے، امت مسلمہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، عالمی برادری مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے آگے بڑھے، غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فورسز کا حملہ شرمناک فعل ہے۔ فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلائے جائیں، اسرائیل 1967 کی قرارداد کا احترام کرے اور فوری طور پر دو ریاستی حل پر عمل درآمد کرے۔

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان فلسطین پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، اسرائیل فلسطین میں فسطائیت کا مظاہرہ کر رہا ہے، اسرائیل بے گناہوں کا خون بہا رہا ہے، اسرائیلی جارحیت سے سینکڑوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ ہیں

یہ بھی پڑھیں 

غزہ کیلئے 20 امدادی ٹرک کل روانہ ہونگے ،امریکی صدر

نگراھ وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی میں ملوث ہیں، مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کو فوری حل کرے، پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca