علی موسیٰ کامیاب،مہر بانو قریشی نشست ہار گئیں

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی اتوار کو این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہو گئے۔

غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی 10 ہزار 7327 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب ان کی مدمقابل سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی صرف 82 ہزار 141 ووٹ حاصل کر سکیں۔

یاد رہے کہ علی موسیٰ گیلانی اس سے قبل 2012 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق وفاقی حکومت میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہوئے تھے، بعد ازاں پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے زین قریشی نے مذکورہ نشست چھوڑ کر صوبائی اسمبلی پر الیکشن لڑا تھا۔ جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو شکست دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca