عمران خان عدالت آ تے ہیں تو آئی جی کو کہہ دیتے ہیں کہ انہیں گرفتار نہ کریں ۔سیشن کورٹ

اردو ورلڈ کینیڈا(  ویب نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ظفر اقبال نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان گرفتاری دیتے ہیں تو آئی جی کو کہہ دیتے ہیں کہ انہیں گرفتار نہ کریں اگر عمران خان سرنڈر کرتے ہیں تو وہ آئی جی کو  گرفتار کرنے سے روک دیتے ہیں۔

اس موقع پر عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ عمران خان انڈرٹیکنگ دینے کو تیار ہیں کہ 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انڈر ٹیکنگ کا کنسیپٹ کہاں سے آگیا

جج نے کہا کہ یہ تو دنیا کا سب سے مہنگا وارنٹ بن گیا کروڑوں روپے خرچ کر دیئے آپ احتجاج کر لیتے

اس موقع پر خواجہ حارث نے کہا کہ آپ کے پاس دو آپشن ہیں پہلا آپشن ہے   قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عمران خان انڈر ٹیکنگ دے رہے ہیں دوسرا آپشن آپ  ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیں اس موقع پر جج نےکہا کہ الیکشن کمیشن کو بلا لیتے ہیں

سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کر دیا گیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا