84
یہ بھی پڑھیں
غزہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ،مزید 433 فلسطینی شہید
سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ہزاروں معصوم بچوں کو مارنے یا معذور کرنے سے نہ تو یرغمالیوں کو بچایا جا سکے گا اور نہ ہی امن قائم ہو گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ان تمام اسرائیلیوں کو خراج تحسین پیش کر تی ہوں جو اپنے رشتہ داروں کو کھونے کے بعد بھی بمباری کے خلاف بول رہے ہیں۔ غزہ پر بمباری کے مخالفین کو بھی سنا جائے۔