مسجد نبوی میں نعرے لگانے پر پاکستانی شہری کو 3 سال قید کی سزا

 

سعودی عرب نے ایک پاکستانی کو مسجد نبوی میں نعرے لگانے پر تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نعرے لگانے پر پاکستانی شہری کو 3 سال قید اور 10 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنادی۔

سعودی عدالت سے سزا پانے والے محمد طاہر پر الزام تھا کہ انہوں نے مسجد نبوی میں پاکستانی وفد کی توہین کے نعرے لگائے اور ٹک ٹاک پر افراتفری کی ویڈیو اپ لوڈ کی، جو وائرل ہوگئی۔ محمد طاہر 30 دن کے اندر فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔

یہ واقعہ اس سال اپریل میں اس وقت پیش آیا جب وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ساتھی سعودی عرب کے دورے پر تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca