منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری مطلوب ہے،ایف آئی اے

: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔

لاہور کی خصوصی عدالت سنٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں دونوں شخصیات عدالت میں پیش ہوئیں۔

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور عام سائلین کو عدالت کے احاطے سے نکال دیا گیا تھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے دلائل دئیے

امجد پرویز نے اپنے دلائل میں کہا کہ ڈیڑھ سال تک تحقیقات ہوئیں، ایف آئی اے کوئی ثبوت ریکارڈ پر نہیں لاسکی، حالیہ دنوں میں بدترین پولیٹیکل انجینئرنگ کی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے بھی پولیٹیکل انجینئرنگ کو حقیقت قرار دیا ہے۔ جیل میں رہتے ہوئے ایف آئی اے نے دونوں سے پوچھ گچھ کی۔ ماضی میں اپوزیشن لیڈروں کو دبانے کے لیے حکومتی مشینری کا استعمال کیا جاتا تھا۔

دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ کیا ایف آئی اے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری چاہتی ہے؟ جس پر ایف آئی اے کے وکیل نے کہا کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری ضروری ہے کیونکہ دونوں ملزمان تفتیش میں شامل نہیں تھے۔

 

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca