نواز شریف کے پاس مشرف کی واپسی کی حمایت کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس پرویز مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا ایجنڈا اپنے مقدمات ختم کرکے آئی ایم ایف پر مہنگائی مسلط کرنا ہے۔ عالمی سازش کی تحریک عدم اعتماد کا آغاز بھی لندن سے ہوا۔ رک گیا ہے

انہوں نے کہا کہ آج پنجاب میں دو غیر آئینی اجلاس ہو رہے ہیں جس کی پاکستان اور دنیا میں مثال نہیں ملتی۔

پرویز مشرف کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فوج اور اس کی قیادت نے پرویز مشرف کو پاکستان واپس بلا کر درست اور جرات مندانہ فیصلہ کیا ہے۔ نواز شریف کے پاس اس فیصلے کی حمایت کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے پاکستان کے تمام آرمی چیفس سے لڑ کر سیاسی بحران پیدا کیا اور جب احساس ہوا تو ان کے سامنے گھٹنے ٹیکے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca