وزیراعظم بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر جیکب آباد پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر جیکب آباد پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا جب کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران نے سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے بریفنگ دی۔

صحبت پور ضلع کے دورے میں انہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی اور بحالی کی کوششوں کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

وزیر اعظم بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ نواب اختر مینگل کے چچا کے انتقال پر تعزیت کے لیے وڈھ، خضدار میں ان کی رہائش گاہ بھی جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com