وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
حکومت نے آئی ایس آئی کے پبلک آفس ہولڈرز کی اسکریننگ کی اجازت د ی ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے آئی بی کو خصوصی تصدیقی ایجنسی کے طور پر مقرر کیا ہے۔ آئی بی سرکاری افسران کی ابتدائی تقرری، تبادلے اور ترقیوں کی چھان بین کرے گا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ حکومت نے اس سے قبل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو پبلک آفس ہولڈرز کی اسکریننگ کرنے کا باضابطہ اختیار دیا تھا۔