وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، اس دوران اقتصادی و تجارتی تعلقات اور دیگر مشترکہ مفادات کو مدنظر رکھا جائے گا۔

ایران پہنچنے پر ان کا ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان نے استقبال کیا اور بعد ازاں ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی دعوت پر ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کر چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com